نواز شریف سے پاکستان میں تعینات سویڈن کےسفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نواز شریف سے پاکستان میں تعینات سویڈن کےسفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی ...
نواز شریف سے پاکستان میں تعینات سویڈن کےسفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  

نون لیگ کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں تعینات سویڈن کے سفیرلارس حاجالمار ود نے رائیونڈ فارم ہائوس پر سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسبی کے دوطرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ انکی جماعت پاکستان میں جمہوریت اور اس سے منسلک اقدار کے فروغ کے ساتھ وطن عزیزمیں عام آدمی کی معاشی وسماجی ترقی کیلئے کام کررہی ہے۔

مزید : قومی