آسٹریلیا اے ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا اے ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا

  



کولمبو۔ (اے پی پی) آسٹریلیا اے ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بدھ کو کولمبو میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کی ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 44.3 اوورز میں 147 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔ پریسادانی 41 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔ جواب میں آسٹریلوی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 23.3 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کیا۔ نیکول بولٹن نے 57 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...