ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ دوسرے ٹی ٹونٹی میں آج آمنے سامنے ہو نگے

ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ دوسرے ٹی ٹونٹی میں آج آمنے سامنے ہو نگے

  



کنگسٹن (سپورٹس ڈےسک ) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی آج کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔ آئرش ٹیم کو کالی آندھی کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ سیریز کا دوسرا میچ ویسٹ انڈیز ٹیم کیلئے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ شکست کی صورت میں اسے سیریز میں کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑے گا اسلئے وہ اس میچ کو جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کرے گی۔

 دوسری جانب آئرش ٹیم کی کوشش ہو گی کہ میچ جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...