ایف سی کالج لاہور کی سا لا نہ ا تھلیٹکس چیمپئین شپ 20 اختتام پزےر ہوگئی

ایف سی کالج لاہور کی سا لا نہ ا تھلیٹکس چیمپئین شپ 20 اختتام پزےر ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر)اےف سی کالج لاہور کی سپورٹس اےسوسی اےشن کے زےر انتظام 127وےں سا لا نہ ا تھلےٹکس چےمپئےن شپ 20 فروری 2014ءکو کامیابی سے پایہءتکمیل تک پہنچی۔ اس چےمپئےن شپ مےں طلبہ و طالبات کی دلچسپی کے پےش نظراتھلیٹکس ایونٹس کے علاوہ جمخانہ ایونٹس کا بھی اہتمام کیا گیاتھا۔ اس چےمپئےن شپ مےں طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ فےکلٹی اور دےگر سٹاف کے لےے بھی کھےلوںکے مواقع فراہم کےے گئے تھے۔ اختتامی تقرےب میں فارمانائیٹ توقیر مظہر ، ڈسٹری بیوشن ہیڈ(سینٹرل ) حبیب بینک لمیٹڈ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے فاتح کھلاڑےوںمےں اسناداور انعامات تقسےم کیے ۔ اس کے بعد سپورٹس اےسوسی اےشن کے چیئرمین پروفیسر صفدر علی مرزا نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔


مرتضیٰ ابنِ یعقوب بہترین اتھلیٹ قرار پائے اور طالبات میں سے شبنم نواز اتھلیٹ قرار پائی ۔ شاہ جہان نے چےمپئےن شپ ٹرافی جیتی اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے مہمانان خصوصی توقیر مظہر فارمانائٹ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور کہا کہ ایسے ایونٹس کھلاڑیوں کی جہاں پر صلاحیتو ں کو اجاگرکرتے ہیں وہی پر ان کی تعلیم پر بھی ان کے اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔