ہالی ووڈ فلم’ ’گارڈینز آف دا گلیکسی“ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم’ ’گارڈینز آف دا گلیکسی“ کا پہلا ٹریلر جاری

  



لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کی سائنس فکشن مووی ”گارڈینز آف دا گلیکسی“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم سپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو کائنات کو دشمنوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ دشمن ان سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہیں۔ فلم میں ایکشن اور سنسنی خیز مناظر موجود ہیں جو فلم بینوں کو سانس روک کر دیکھنے پر مجبور کردیں گے۔

مزید : کلچر