مندیرا بیڑی نے ڈائٹنگ شروع کردی

مندیرا بیڑی نے ڈائٹنگ شروع کردی

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ مندیرا بیڑی نے ڈائٹنگ شروع کردی ۔اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ وہ متوازن غذا کا استعال کرتی ہیں اور انہوں نے کئی پاﺅنڈ وزن کم کیا ہے اب وہ اس معمول پر قائم رہیں گی تاکہ فٹ اور دلکش دکھائی دے سکیں۔

مزید : کلچر