ایورلین شرما نے اداکار سلمان خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

ایورلین شرما نے اداکار سلمان خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ایورلین شرما نے سلمان خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیدیا۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ سلمان کی پرستاروں میں سے ہیں اور ان کی اداکاری سے بے حد متاثر ہیں۔ علاوہ ازیں سلمان خان اگرچہ بڑے سٹار ہیں اس کے باوجود وہ سادہ طبیعت اوردل کے بے حد اچھے ہیں جو ان کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے انڈسٹری کے دیگر خانز کی بھی فلمیں دیکھیں سب کی ہی اداکاری انہیں کمال لگتی ہے۔

مزید :

کلچر -