برٹ میوزک ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے میلہ لوٹ لیا

برٹ میوزک ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے میلہ لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(این این آئی)لندن میں برٹ میوزک ایوارڈز کی شاندار تقریب ہوئی جس میں کیٹی پیری سمیت کئی گلوکاروں نے یادگار پرفارمنس پیش کی۔نامور گلوکارہ کیٹی پیری کے گیتوں اور انداز نے برٹ میوزک ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔کیٹی پیری کے علاوہ آرکٹک منکیز نے بھی شاندار پرفارمنس پیش کی۔نامور سنگر برونو مارس کو بہترین بین الاقوامی گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید :

کلچر -