لندن ‘برٹ میوزک ایوارڈز تقریب ‘کیٹی پیری سمیت کئی گلوکاروں کی یادگار پرفارمنس

لندن ‘برٹ میوزک ایوارڈز تقریب ‘کیٹی پیری سمیت کئی گلوکاروں کی یادگار ...

لندن(اے این این) لندن میں برٹ میوزک ایوارڈز کی شاندار تقریب ہوئی جس میں کیٹی پیری سمیت کئی گلوکاروں نے یادگار پرفارمنس پیش کی۔نامور گلوکارہ کیٹی پیری کے گیتوں اور انداز نے برٹ میوزک ایوارڈز کا میلا لوٹ لیا۔کیٹی پیری کے علاوہ آرکٹک منکیز نے بھی شاندار پرفارمنس پیش کی۔نامور سنگر برونو مارس کو بہترین بین الاقوامی گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید : کلچر