میرے دیوالیہ ہونے کی خبریں محض جھوٹ کا پلندہ ہیں پریتی زنٹا

میرے دیوالیہ ہونے کی خبریں محض جھوٹ کا پلندہ ہیں پریتی زنٹا

  



ممبئی (اے این این) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ دیوالیہ نہیں ہو رہی‘ میری ز ندگی میں ڈرامہ نہیں ہو رہا بلکہ دیوالیہ پن دیکھتی ہوں‘ سب باتیں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہاکہ بالی ووڈ میں ایسا ذکر ہو رہا ہے کہ پریتی زنٹا کی مالی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ان پر بہت قرض ہے اور وہ اپنے فلیٹ کو کرایہ دینے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم یہ باتیں کہاں سے آ جاتی ہیں یہ سب باتیں بے بنیاد ہیں یہ خبر نہ صرف جھوٹی ہے بلکہ نفرت کرنے والی بھی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میری زندگی میں ڈرامہ نہیں ہو رہا ہے۔ میں دیوالیہ نہیں ہورہی بلکہ میں دیوالیہ پن دیکھتی ہوں تو اس طرح کی خبروں میں جو میرے بارے میں کہی جا رہی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...