مادری زبان میں تعلیم دینے سے بہتر معیا رکی امید کی جا سکتی ہے،سجاد اکبر

مادری زبان میں تعلیم دینے سے بہتر معیا رکی امید کی جا سکتی ہے،سجاد اکبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر،ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر سجاد اکبرکاظمی نے کہاہے کہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو تعلیم قومی اور مادری زبان میں دینے سے تعلیمی معیار میں بہتری کی امید کی جا سکتی ہے، جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم کو رائج کرکے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے خواب دیکھے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے تعلیمی نظام کو ہنگامی بنیادوں پر پرکھتے ہوئے حکومت پاکستان کو نئی تعلیمی اصلاحات متعا رف کروانے کی ضرورت ہے ۔