پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں24 پی ایچ ڈی Synopses،09جائزہ رپورٹس ،04پینل آف ایگزامینرز، 06توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے 01کیس کی منظوری دی گئی ۔ ۔

۔

۔

۔

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر،پروفیسر ڈاکٹرخواجہ حارث رشید، پروفیسر ڈاکٹرتنویر اختر، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد، پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر مبشر احمد بٹ،پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی ، چےئرپرسن ڈی پی سی سی پروفےسر ڈاکٹرکنول امین اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹرخان راس مسعود نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4