پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کی 132 سکولوں سے پارٹنر شپ

پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کی 132 سکولوں سے پارٹنر شپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن نے ایجوکیشن ووچر سکیم میں توسیع کے گیارہویں مرحلے میں 132 سکولوں سے پارٹنر شپ کی ہے۔پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے ترجمان کے مطابق فیصل آباد کے 20،ڈیرہ غازی خان کے53،مظفر گڑھ کے 44اورراجن پور کے 15 سکولوں سے تعلیمی پارٹنر شپ کی گئی ہے۔اس توسیع کے نتیجے میںان اضلاع کے مزیدمستحق بچوں کو ووچر سکیم کے تحت مفت تعلیم کی سہولت دستیاب ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4