امجد رفیق روڈ کینٹ میں واقع رہائش گاہ میں عشائیہ کا اہتمام

امجد رفیق روڈ کینٹ میں واقع رہائش گاہ میں عشائیہ کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر ) معروف سماجی رہنماءچودھری اکرم کی جانب سے امجد رفیق روڈ کینٹ میں واقع رہائش گاہ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی، سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں دفاعی تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران ، شازیہ قریشی، چوہدری اکرم، نجم ولی خان، مجیب الرحمٰن شامی، سہیل وڑائچ، ڈاکٹر اجمل نیازی، سلیم بخاری، میاں حبیب، عارف حمید بھٹی، ڈاکٹر احسان ملک، فرخ سہیل گوئندی، حشام یوسف، چوہدری ذکاءاشرف، اعجاز الحق، حفیظ اللہ نیازی، ارشاد احمد عارف، مقصود اعوان ، سجاد میر، بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق حمید، نوید چودھری، عطاءالرحمٰن، بریگیڈئیر ریٹائرڈ غضنفر علی، ڈاکٹر شوکت علی، ڈاکٹر اورنگ زیب عالمگیر، قدرت اللہ چودھری، جاوید سمیع، شفیق سلطان، ڈاکٹر احسان شریف ، خواجہ فرخ سعید، ولید اقبال اور دیگر نے شرکت کی۔