امپیریل یونیورسٹی لاہو ر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رنگا رنگ تقریب

امپیریل یونیورسٹی لاہو ر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رنگا رنگ تقریب

لاہور(پ ر)امپرےل ےونےورسٹی لاہور مےں سکول آف آرکےٹےکچر آر ٹ اےنڈ ڈےزائن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خوشےوں اور رنگوں کا سماں بندھ گےا پاکستان اور بےن الاقوامی طلباء، والدےن، اساتذہ اور مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی حاضرےن کی بڑی تعداد نے طلباءکے کام کو دےکھا اور سراہا تقرےب کے مہمان خصوصی لاہور چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹرےز کے صدر انجےنئر سہےل لاشاری ، چےئرمےن امپرےل ےونےورسٹی منور احمد، ڈاکٹر شکےل قرےشی اور مےڈم نےلوفر سکندرنے نمائش کا افتتاح کےا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4