امتحانی نتائج

امتحانی نتائج

  



لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل (ایل۔این۔ آر۔او۔ایس ) اینول 2013کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...