حبیب الرحمن وغیرہ کے خلاف بدعنوانی ریفرنس کی سماعت

حبیب الرحمن وغیرہ کے خلاف بدعنوانی ریفرنس کی سماعت

  



لاہور (نامہ نگار) احتساب عدالت نے حبیب الرحمن وغیرہ کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت21فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے ریفرنس کے تفتیشی افسر کا جزوی بیان قلمبندکیا ۔ احتساب عدالت سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے پولیٹیکل سیکریٹری محمد احمد صادق کے خلاف دائر ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 26فروری تک ملتوی کر دی ہے ۔ گزشتہ روز فاضل جج کی رخصت کے باعث ریفرنس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...