آرتھو پیڈک سرجری کو رس 24 فروری سے شروع ہو گا

آرتھو پیڈک سرجری کو رس 24 فروری سے شروع ہو گا

  



 لاہور (جنرل رپورٹر )شیخ زاید ہسپتال، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف آرتھوپیڈک سرجری کی زیر نگرانی 24 فروری تا 28 فروری 2014 تک اٹھارویں انٹنسو رویو کورس برائے آرتھو پیڈک سرجری کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4