صحافی ثاقب شہزاد کے والد انتقال کر گئے ، رسم قل آج فیض باغ میں اد ا کی جائے گی

صحافی ثاقب شہزاد کے والد انتقال کر گئے ، رسم قل آج فیض باغ میں اد ا کی جائے گی

  



لاہور(پ ر) نوجوان صحافی ثاقب شہزاد کے والد غلام مصطفی بھٹی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میںمقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعا ان کی رہائش گاہ واقع 343بی ریلوے کالونی فیض باغ لاہور میں ہوگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...