تجاوزات کے خلافآپریشن جاری،تین روز میں 103کنال اراضی واگزار

تجاوزات کے خلافآپریشن جاری،تین روز میں 103کنال اراضی واگزار

لاہور)جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے)ضلعی حکومت کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تےسرے روز بھی کرےک ڈا ﺅن کے دوران ضلعی انتظامےہ کے انسدادِ تجاوزات فورس کے سکواڈز نے کروڑوں روپے مالےت کی 10 کنال سرکاری اراضی ،38دکانےں ،500تھڑے،شےڈز، تندور،واش رومز، سےڑھےاںعارضی اور مستقل تجاوزات کو بھی مسمار کر دےا اور16ٹرک سامان قبضہ مےں لے لےالاہور کے تمام ٹاﺅنز مشترکہ طور پر اس مہم کو کامےاب بنانے کے لئے کام کر رہے ہےں 18 فروری 2014 سے شروع ہونے والی مہم مےں ابھی تک 102 کنال اور 19 مرلے سرکاری اراضی کو واگزار کرواےا گےا ہے جس کی مجموعی طور پر مالےت 2430.6 ملےن روپے بنتی ہے راوی ٹاﺅن انتظامےہ نے بستی بےلا رام مےں ڈسپنسری بلڈنگ، راوی لنک روڈ سے 1994 سے قبضہ شدہ 18کنال اراضی کو واگزار کرواےا اس کی مالےت 800 ملےن روپے بنتی ہے بستی بےلا رام سے ہی 1990 سے قبضہ شدہ 4 کنال سرکاری اراضی مالےتی 250 ملےن روپے کو واگزار کرواےا بےلا بستی رام نزد دربار بابا حےدر سائےں سے 1975 سے قبضہ شدہ سرکاری اراضی مالےتی 330.0 ملےن روپے کو واگزار کروادےا گےا شالےمار ٹاﺅن کے علاقہ ہر بنس پورہ سے 2013 سے قبضہ شدہ06 کنال سرکاری اراضی مالےتی 50 ملےن کو واگزار کرواےا اور مقدمہ درج کرواےا گےا راوی ٹاﺅن کے موضع بےلا رام بادامی باغ سے 1985 سے قبضہ شدہ 05 کنال اور 10 مرلہ سرکاری اراضی مالےتی 400.0 ملےن روپے کو واگزار کرواےا اقبال ٹاﺅن کے موضع مراکہ بحرےہ ٹاﺅن سے 21 کنال 09 مرلے سرکاری اراضی مالےتی 100.0 ملےن روپے کو واگزار کرواےا گےا سمن آباد ٹاﺅن کے موضع مزنگ ، باغ گل بےگم روڈ لاہور سے 1995 سے قبضہ شدہ 03 مرلہ سرکاری اراضی مالےتی 3.0 ملےن روپے،سمن آباد ٹاﺅن کے موضع اچھرہ، پتھر مارکےٹ فےروز پور روڈ سے 01 کنال 14 مرلے سرکاری اراضی مالےتی 70.0 ملےن ، داتا گنج بخش ٹاﺅن کے موضع لاہور خاص ، پولی ٹےکنےکل اےجوکےشن انسٹےٹےوٹ جےن مندر سے 1970 سے قبضہ شدہ 03 مرلہ کمرشل سرکاری اراضی مالےتی 30.0 ملےن،راوی ٹاﺅن کے موضع شاہدرہ نزد دربار بابا جمےل شاہ سے رےلوے اسٹےشن ، رےلوے اسٹےشن سے فلٹرےشن پلانٹ اور ےونےن کونسل آفس شاہدرہ موڑ سے 1990 سے قبضہ شدہ 32 کنال سرکاری اراضی مالےتی 377.0 ملےن روپے واگزار کرواےا گےا اسطرح شالےمار ٹاﺅن کے موضع باغبانپورہ سے 1990 سے قبضہ شدہ 02 کنال 09 مرلے سرکاری اراضی مالےتی 20.0 ملےن کو جی ٹی روڈ سکھ نہر سے واگزار کرواےا گےا ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوےد قاضی نے کہا کہ ضلعی انتظامےہ تجاوزات کے خلاف آپرےشن کو ہر صورت کامےاب بنائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1