وقار احمد میاںلیڈی ولنگڈن ہسپتال پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر منتخب

وقار احمد میاںلیڈی ولنگڈن ہسپتال پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر منتخب

لاہور(کامرس رپورٹر) وقار احمد میاں کوآئندہ 2 سال کیلئے لیڈی ولنگڈن ہسپتال پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کا صدر منتخب کر لیا گیا انتخابات برائے سال 2014-16کے نتائج کے مطابق نور مصطفیٰ غوری سینئر نائب صدر، ڈاکٹر ارشد مجید اور زبیر احمد مغل نائب صدور وسیع الدین اسلم جنرل سیکرٹری، فرخ یونس سیکرٹری فنانس ، محمد طارق چودھری سیکرٹری اطلاعات اور اظہر فرید مغل جائنٹ سیکرٹری ہونگے ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے منتخب ہونے والوں میں سینئر رجسٹرار ڈاکٹر محمد تنویر حفیظ وٹو، سینئر رجسٹرار ڈاکٹر محمد سعید، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد حسین، میاں ذوالفقار احمد، چودھری محمد ذیشان، ناہید وقار اور عبدالغفار خٹک ، نورین فرخ، میاں محمد سجاد، عامر نوید میاں، ملک عبدالغفور اور معظم سلیم شامل ہیں جبکہ محمد اشفاق جٹ آفس سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1