عالمی جماعت اہلسنت آج یوم دفاع پاکستان منائے گی

عالمی جماعت اہلسنت آج یوم دفاع پاکستان منائے گی

  



لاہور (پ ر) عالمی جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر مفتی سید مصطفی رضوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی بقاءاور سلامتی کے لئے سکیورٹی فورسز کے شہداءکی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یوم دفاع پاکستان منایا جائے گا جمعہ کے اجتماع میں استحکام پاکستان کے موضوع پر خطابات کئے جائیںگے اور سکیورٹی فورسز کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ خانقاہوں اور مساجد میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کے لئے اور پاکستان کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...