آبادی پر قابو پانے کیلئے میاں بیوی کی کونسلنگ ضروری ہے،بشیر مہدی
لاہور(پ ر)محمد علی جناح مےڈےکل کمپلیکس کے چیئرمےن بشےر مہدی نے کہا ہے کہ آبادی پر قابو پانے کے لئے میاں بیوی کی کونسلنگ نہایت ضروری ہے اور فیملی موبلائزرز و کمیونٹی ورکرز اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول نہایت ضروری ہے تاکہ ملکی وسائل پر بوجھ کم کرکے تمام افرادکو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیںہمیں خاندان کی صحت کے لئے خاندانی منصوبہ بندی کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے اس سلسلہ میں حکومتوں کے ساتھ سول سوسائٹی ،بین الاقوامی اور مقامی این جی اوز اور طبی شعبے سے وابستہ افراد کو بھی اپنی کوششوں میں اضافہ کرنا چاہیے تاکہ تمام افراد کو صحت عامہ کی بہتر سہولیات میسر آ سکیں پرائمری ہیلتھ کیئر کو بہتر بنا ےا جائے اور متعلقہ اداروں کی مشاورت سے بہبود آبادی کی نئی پالیسی تشکیل دی جائے ، جلد پاپولیشن ویلفیئر پالیسی کے متعلق اہم اعلان کیا جائے گاپیدائش سے پہلے اور بعد میں بچوں کی شرح اموات میں اضافہ تشویشناک ہے
۔
۔
۔
۔
بچوں کی پیدائش میں وقفے کے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے۔