پنجاب جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بن چکا ہے،سعدیہ سہیلل

پنجاب جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بن چکا ہے،سعدیہ سہیلل

  



اہور(پ ر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب کے امن و امان کو داﺅ پر لگا کر صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرونی دوروں میں مصروف ہے پنجاب جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بن چکا ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔

۔۔

۔

انہوں نے کہا کہ اگر صورت حال جوں کی توں رہی تو تحریک انصاف بھرپور احتجاج کرے گی، پنجاب کے عوام مایوس ہو چکے ہیں تحریک انصاف ان کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ان کے مفاد کا تحفظ کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...