پنجگور ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار

پنجگور ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار

  



کوئٹہ (آن لائن)پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ پنجگور میں رخشان ندی کے قریب واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کردی سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : صفحہ اول


loading...