سابق بھارتی وزیراعظم راجیوگاندھی کے قاتلوں کی رہائی پر حکم امتناعی جاری

سابق بھارتی وزیراعظم راجیوگاندھی کے قاتلوں کی رہائی پر حکم امتناعی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے تین قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈوحکومت نے راجیوگاندھی کے قاتلوں کی رہائی کا اعلان کیاتھا جس پر سپریم کورٹ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے تامل ناڈوحکومت کو نوٹس بھی جاری کردیا۔یادرہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کو دہشتگردی کی ایک کارروائی میں 1991ءمیں ماردیاگیاتھا۔

مزید :

صفحہ اول -