شمع سینماپشاورمیں دھماکوں کا مرکزی ملزم ہسپتال سے گرفتار

شمع سینماپشاورمیں دھماکوں کا مرکزی ملزم ہسپتال سے گرفتار

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ پولیس نے شمع سینمادھماکے کے مرکزی ملزم حسن عرف اسرار کوہسپتال سے گرفتار کرلیاہے اوردعویٰ کیاہے کہ دھماکوں میں ملوث گروہ کا سراغ لگالیاہے ۔ پولیس کے مطابق شمع سینماءمیں دستی بم حملے میں 18سالہ ملزم خود بھی زخمی ہوگیاتھا اور وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔ یادرہے کہ شمع سینماءمیں دھماکوں کے نتیجے میں 15افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...