نمکو بنانیوالی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

نمکو بنانیوالی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

  



لاہور (کرائم سیل )صوبائی دارلحکومت کے مختلف مقامات پر شارٹ سرکٹ سے باعث آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر،رسےکےو1122اور فا ئر بر ےگےڈ نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لےا ۔بتا ےا گےا ہے کہ چا ئےنہ سکےم جمےل پا ر ک مےں واقع اےک نمکو بنا نے والی فےکٹری مےں شا ر ٹ سر کٹ کے با عث ا چا نک آ گ لگنے سے فےکٹری مےں ر کھے تےل کے ڈرموں کو ا پنی لپےٹ مےں لے لےادو سر ی جا نب ما ڈ ل ٹا ﺅ ن لنک رو ڈؑ پر پلا ز ہ میں شا ر ٹ سر کٹ سے آ گ بھڑ ک جس کی و جہ سے سے آ گ نے دےکھتے ہی دےکھتے سا رے پلا زہ مےں آگ بھٹر ک ا ٹھی ر سےکےوں ٹےموں نے اےک گھنٹے بعد آگ پر قا بو پا لےا ۔جا نی نقصا ن کی کو ئی اطلا ع نہیں ملی۔

مزید : علاقائی


loading...