چوہنگ ، بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک شخص قتل

چوہنگ ، بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)چوہنگ کے علاقہ میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے دوطرفہ فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا،تفصیلات کیمطابق کھیل کے دوران بچوں میں ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے بڑوں میں تلخ کلامی ہو گئی جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیاجس سے سلیم نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -