اقبال ٹاون، اوباش نے بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا،گرفتار

اقبال ٹاون، اوباش نے بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا،گرفتار

  



لا ہو ر (کرا ئم سےل )اقبا ل ٹا ﺅ ن کے علاقہ میں د ر ند ہ صفت ملز م نے 5 سا لہ بچی کو بد اخلا قی کا نشا نہ بنا یا اور فرا ر ہو گےا ۔ پو لےس نے نشا ند ہی پر ملز م کو گر فتا ر کر کے تفتےش کا آ غا ز کر د ےا ۔تفصےل کے مطا بق ا قبا ل ٹا ﺅ ن کے ر ہا ئشی محنت کش فےض کی 5سا لہ بےٹی 2روز قبل ا پنے گھرکے باہر کھیل رہی تھی اچانک لا پتہ ہو گئی جس پر اسکے وا لد ےن نے تھانے میںبچی کی گمشد گی کی رپورٹ درج کرائی اور خود بھی تلاش شروع کر دی۔بعدازاں اطلاع ملی کہ قر ےب ہی واقع کوا ٹر کے با ہر بچی بہو شی کی حا لت میں پڑ ی ہے جسے فوری طبی امدادکے لیے ہسپتا ل لے جایا گیا۔ور ثا ءکا کہنا تھا کہ محلہ کے او با ش ا حتشا م نے یہ حرکت کی ہے ۔ ا ےس اےچ او ا قبا ل ٹا ﺅ ن نے متاثرہ بچی کے وا لد فےض محمد کی مدعیت میںپرچہ درج کر کے ملزم کو گر فتا ر کر لےا ۔مزید کارروائی کیلئے مےڈ ےکل ر پو رٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...