جنرل ہسپتال کے ملازم کی 26 سالہ خاتون سے بد اخلاقی

جنرل ہسپتال کے ملازم کی 26 سالہ خاتون سے بد اخلاقی

لاہور ( کرائم سیل ) کوٹ لکھپت کے علاقے میں جنرل ہسپتال کے ایکسرے ٹیکنیشن نے 26 سالہ خاتون کو مبینہ بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف ادھر مقدمہ درج کیا ادھر ملزم نے ضمانت کروا لی،ایس ایچ او کوٹ لکھپت کا کہنا ہے ،میڈیکل رپورٹ آنے ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

مزید : علاقائی