جانوروں کے سینگ اندھیرے میں نظر آنے لگے

جانوروں کے سینگ اندھیرے میں نظر آنے لگے
جانوروں کے سینگ اندھیرے میں نظر آنے لگے

  

لندن (بیورورپورٹ)فلینڈ میں بڑھتے ہوئے حادثات کی وجہ سے حکومت کی طرف سے تمام جانوروں کے سینگوں پر اندھیرے میں نظر آنیوالی روشنی کا پینٹ کر دیا گیا ہے یہ امر قابل زکر ہے کہ فلینڈ میں سڑکوں ‘ گلیوں پر گھومنے والے جانور وں سے گاڑیاں ٹکراتی تھیں اور اندھیرا ہونے کی وجہ سے اچانک کوئی جانور گاڑی کے سامنے آ جاتا تھا جس کی وجہ سے دونوں اطراف سے نقصان ہوتا تھا۔

مزید : بین الاقوامی