راجن پور میں ریلوے ٹریک سے بم برآمد

راجن پور میں ریلوے ٹریک سے بم برآمد
راجن پور میں ریلوے ٹریک سے بم برآمد

  



راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ مٹھن ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر بم نصب برآمد کرکے ناکارہ بنادیاہے ۔ پولیس کے مطابق ریلوے ٹریک پر نصب بم کی نشاندہی ریلوے کی پٹرولنگ ٹیم نے کی جس پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈکے مطابق بھنگن کے علاقے میں نصب 10کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیاگیا،پشاور سے کراچی جانیوالی خوشحال ٹرین کو10بجے گزرناتھا۔

مزید : راجن پور


loading...