پشاورمیں متنی کے علاقے میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

پشاورمیں متنی کے علاقے میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی
پشاورمیں متنی کے علاقے میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) متنی کے علاقے میں بم دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ادیزئی میں بارودی مواد گھی کے ڈبے میں خالی دکان کے ساتھ رکھاگیاجسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اُڑادیاگیا۔ دھماکے سے ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید : پشاور