کابل میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملہ ، پانچ اہلکارجاں بحق

کابل میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملہ ، پانچ اہلکارجاں بحق
کابل میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملہ ، پانچ اہلکارجاں بحق

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارلحکومت کابل میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملے میں پانچ اہلکارجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین برقع پو ش خود کش حملہ آوروں نے پولیس ہیڈکوارٹرکو نشانہ بنایاجن میں سے دونے فائرنگ بھی کی جبکہ ایک نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈکوارٹر سے ٹکرادی ۔ دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالے اہلکاروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ طالبان نے کابل میں پولیس ہیڈکوارٹرپر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

مزید : بین الاقوامی