چکوال میں پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا قتل

چکوال میں پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا قتل
چکوال میں پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا قتل

  



چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) چکوال میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کوتین روز بعد ہی غیرت کے نام پر قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع گھر سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں ، لڑکی کوپھندادے کر جبکہ لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیاہے ۔ پولیس نے بتایاکہ مقتول محمد اسحاق تین روز قبل ہی بیرون ملک سے واپس آیاتھا اور پسند کی شادی کی ، لاشیں لڑکے کی بہن کے گھر سے ملی ہیں ۔

مزید : چکوال


loading...