اے آروائے میڈیا گروپ کے بانی حاجی عبدالرزاق انتقال کرگئے

اے آروائے میڈیا گروپ کے بانی حاجی عبدالرزاق انتقال کرگئے
اے آروائے میڈیا گروپ کے بانی حاجی عبدالرزاق انتقال کرگئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اے آروائے گروپ کے چیئرمن حاجی عبدالرزاق یعقوب انتقال کرگئے ہیں ، اُن کی عمر69سال تھی ۔ اے آروائے میڈیا گروپ کے بانی سات مئی 1944ءکو پیدا ہوئے اور طویل عرصہ سے علیل تھے ۔

مزید : کراچی