دہشت گردی کی طرح بمباری میں بھی مذاکرات نہیں ہو سکتے: منور حسن

دہشت گردی کی طرح بمباری میں بھی مذاکرات نہیں ہو سکتے: منور حسن
دہشت گردی کی طرح بمباری میں بھی مذاکرات نہیں ہو سکتے: منور حسن

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی طرح بمباری میں بھی مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیراعظم مذاکرات کا دوبارہ آغاز کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے وزیراعظم مذاکرات میں تعطل دور کریں گے اور جلد ہی دوبارہ مذاکرات کا آغاز کریں گے۔

مزید : قومی