وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب، قومی سلامتی پالیسی کی منظوری کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب، قومی سلامتی پالیسی کی منظوری کا امکان
وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب، قومی سلامتی پالیسی کی منظوری کا امکان

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کیلئے پیش کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف طالبان سے مذاکرات اور حکومتی حکمت عملی پر کابینہ کو بھی اعتماد میں لیں گے۔

مزید : قومی