کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی
کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قائداعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کے بعد اب امیگریشن عملے کا کوئی بھی فرد دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال نہیں کر سکے گا۔ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پر بزرگ شہریوں کی سہولت کیلئے الگ کاﺅنٹر بھی بنا دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی