خاتون نے ’شیطان ‘ماں کو خنجرمار دئیے

خاتون نے ’شیطان ‘ماں کو خنجرمار دئیے
خاتون نے ’شیطان ‘ماں کو خنجرمار دئیے

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیزی کی خاتون نے اپنی ماں کو شیطان کی’چیلی‘ہونے پر قتل کرنے کی کوشش کی۔امریکی میڈیا کے مطابق کیٹی نکولس نے اقرار کیا ہے کہ اُ نے اپنی ماںکو خنجر کے تین وار کر کے شدید زخمی کر دیا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اُس ماں شیطان کی پوجا کرتی تھی۔اُس کا کہنا تھا کہ اُس کی ماںنے اُس پر متعدد شیطانی وار کیے اور اب ضروری ہو گیا تھا کہ وہ اپنی ماں کو قتل کر دے۔

مزید : بین الاقوامی