پشاور میں ججز گاڑی پر حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار

پشاور میں ججز گاڑی پر حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار
پشاور میں ججز گاڑی پر حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار

  

پشاور (ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ دنوں حیات آباد میں ججز کی گاڑی پر حملہ کرنے والے خود کش بمبار کے مبینہ سہولت کار کو گرفتارکرلیا ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق ملزم نے بمبار کو آنے میں سہولت فراہم کی تھی جسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس ضمن میں پولیس نے رابطہ کرنے پر لاعلمی کا اظہار کردیا۔

مزید :

پشاور -