امریکن انٹرنیشنل گروپ کو 2016 ء کی آخری سہ ماہی میں توقع سے زیادہ خسارہ

امریکن انٹرنیشنل گروپ کو 2016 ء کی آخری سہ ماہی میں توقع سے زیادہ خسارہ

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا کے کاروباری ادارے ’’ امریکن انٹرنیشنل گروپ ‘‘ کو 2016 ء کی آخری سہ ماہی کے دوران توقع سے زیادہ خسارہ ہوا جس کی وجہ مستقبل میں 5.6 ارب ڈالر کی ممکنہ ادائیگیاں ہیں۔ گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے دوران اسے 3.04 ارب ڈالر (2.96 ڈالر فی شیئر) خسارہ ہوا۔

جبکہ 2015 ء کی آخری سہ ماہی میں 1.84 ارب ڈالر (1.50 ڈالر فی شیئر) خسارہ ہوا تھا۔

irf/tar/mrn 1238

مزید :

کامرس -