اکشے کمار کا ’’جولی ایل ایل بی2‘‘ کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ

اکشے کمار کا ’’جولی ایل ایل بی2‘‘ کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ
 اکشے کمار کا ’’جولی ایل ایل بی2‘‘ کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ

  

ؔ ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے " جولی ایل ایل بی" 2کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔160بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے نے ٹویٹر پر تصاویر بھی شیئر کیں ۔فلم کے ہدایت کارسبھاش کپور جبکہ فلمی ستاروں میں ہما قریشی، انو کپور اور سوربھ شکلا شامل ہیں ۔فلم10فروری کو ریلیز ہوئی جس کی سینماؤں میں نمائش جاری ہے۔

مزید :

کلچر -