اداکارہ صائمہ سلیم عمرہ کی ادائیگی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گی

اداکارہ صائمہ سلیم عمرہ کی ادائیگی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ صائمہ سلیم عمرہ کی ادائیگی کے بعد جلد وطن واپس آجائیں گی وہ دس فروری کو عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئیں تھیں۔صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ میں خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں جس نے مجھے اس مقدس فریضہ کی ادائیگی کا موقع دیا ہے ۔میں خدا کے گھر میں وطن عزیز کی سلامتی ،دوستوں اور عزیز و اقارب کے لئے خصوصی دعائیں مانگ رہی ہوں۔

مزید :

کلچر -