رنبیر اور کترینہ کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ 7اپریل کوریلیز ہونے کا امکان

رنبیر اور کترینہ کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ 7اپریل کوریلیز ہونے کا امکان
 رنبیر اور کترینہ کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ 7اپریل کوریلیز ہونے کا امکان

  

نئی دہلی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے مداح ان کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے ریلیز ہونے کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں اور امید ہے کہ فلم 7 اپریل کو ریلیز ہونے کا امکان ہے ، فلمساز کواس بات پر تشویش ہے کہ سیکنڈری سکول کے طلباء کے سالانہ امتحانات کا شیڈول عام طور پر اپریل میں ہو تا ہے اور اسی مہینے میں فلم کی ریلیز سے فلم متاثر ہو سکتی ہے۔فلم ساز انو راگ باسو ماضی میں رنبیر کے ساتھ فلم ’’برفی‘‘ میں کام کر چکے ہیں ۔وہ فلم کی ریلیز کی تاریخ کو تبدیل کرنے پر غور کر ر ہے ہیں۔

مزید :

کلچر -