جیت پر اللہ کاشکر ادا کرتا ہوں ، کوچ اور شائقین نے بہت سپورٹ کیا :عمراکمل

جیت پر اللہ کاشکر ادا کرتا ہوں ، کوچ اور شائقین نے بہت سپورٹ کیا :عمراکمل
جیت پر اللہ کاشکر ادا کرتا ہوں ، کوچ اور شائقین نے بہت سپورٹ کیا :عمراکمل

  

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور قلندرکے پلیئر عمراکمل نے کہا ہے کہ میں جیت پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ،مجھے کوچ اور شائقین کرکٹ نے میچ کے دوران بہت سپورٹ کیا۔

دہشتگردی کے خلاف جنگ فوج اکیلے نہیں لڑسکتی ،عوام اورفوج کوایک ہوکردہشتگردی سے نمٹناہوگا،شیخ رشید احمد

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل کا 66رنز کی کامیاب کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ لیتے وقت گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں میچ میںبہتر کارگردی پر اللہ کا شکرگزار ہوں ،میری پرفارمنس کے پیچھے میرے والدین کی دعائیں ہیں۔انہوںنے کہا کہ میچ میں اچھی کارکردگی کیلئے اچھے پارنٹر کا اہم کردار ہوتا ہے ۔

مزید :

T20 World cup -