دہشتگردی کے خلافآپریشن ملک بھر میں پھیلایا جائے،عابد صدیقی

دہشتگردی کے خلافآپریشن ملک بھر میں پھیلایا جائے،عابد صدیقی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ آپریشن کو صرف چھوٹے صوبوں تک محدود رکھنے سے مثبت نتائج برآمد نہیں ہوں گے ۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو پورے ملک میں کونے کونے تک پھیلانے کی ضرورت ہے۔ پنجاب کو آپریشن سے مستثنیٰ قرار دے کر مظلوبہ نتائج برآمد نہیں ہو رہے۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے متعدد بار نشاندہی کی گئی کہ پنجاب کے شہروں اور قصبات میں کالعدم تنظیمیں اور دہشت گرد گروہ پھل پھول رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -