ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبے بند ہونے سے بیروزگار ی بڑھے گی،مہرین

ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبے بند ہونے سے بیروزگار ی بڑھے گی،مہرین

  

لاہور(پ ر )سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں سال 2017میں ایک ارب دس کروڑ مالیت کے دس منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ترقیاتی بینک نے ان منصوبوں کی تکمیل میں در پیش مسائل کی وجہ سے انہیں بند کرنے کی سفارش کی ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں سال2017کو پنجاب ایری گیٹڈ ایگری کلچرانوسٹمنٹ پروگرام ٹی تھری اور توانائی کی استعدادکار بڑھانے کا انوسٹمنٹ پروگرام ٹی ون جیسے اور دیگرجاری ترقیاتی پروگرامزبھی بند کر دیے جائیں گے۔جسں سے ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہو گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -