بازاروں میں کم عمر بچوں سے مزدور ی کے خلافنبیلہ حاکم کی قرارداد جمع

بازاروں میں کم عمر بچوں سے مزدور ی کے خلافنبیلہ حاکم کی قرارداد جمع

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے اتوار بازاروں میں کم عمر بچوں سے زبردستی مزدوری کرانے کے خلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع کرادی۔اتوار بازاروں میں اکثر کم عمر بچے کام کررہے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -